وزیر اعلیٰ جام کمال نے نئے سب ڈویژن کی منظوری دیدی
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت محکموں کے سیکریٹریز شریک اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈا پیش کابینہ اجلاس کو محکمہ بورڈ آف ریونیو کی صوبے میں نئے سب ڈویژن کے قیام سے متعلق تفصیلی بریفنگ صوبائی کابینہ نے بلوچستان میں نئے سب ڈویژن کے قیام کی اصولی منظوری دے دی.
Load/Hide Comments


