کوئٹہ، سبی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ اسٹیل مل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص نام محمد اختر ولد محمد اقبال جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حواالے کردیاگیاہے مزیدکاررواائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں