بولان، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ،بلوچستان کے علاقے مچھ بولان پیرپنچہ کے مقام پر ٹریلر اور موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق مچھ بولان پیر پنجہ کے مقام ٹریلر کی موٹر سائیکل کے ٹکر سے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی کا تعلق جھل مگسی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں