قلات، ڈاکوگن پوائنٹ پر کارگو ٹریلر سے دو قیمتی گاڑیاں چرار کر فرار
قلات: قلات کے علاقے مہلبی میں قومی شاہراہ پر ڈاکوگن پوائنٹ پر کارگو ٹریلر سے دو قیمتی گاڑیاں چرار کر فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے گاڑیوں کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم ڈاکوؤں نے کراچی سے کوئٹہ گاڑیاں لے جانے والی کار گو ٹریلر گاڑی کو مہلبی کے قریب قومی شاہراھ پر گن پوائنٹ پر رو لیا اور کارگو ٹریلر سے دو ریو گاڑیاں اتار کر چلتے بنے قلات لیویز نے نا معلوم ڈاکوؤں کے خلا ف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


