جمعیت علماء اسلام نے نئی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان کردیا

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام نے نئی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے گزشتہ روز مشاورت کے بعد فیصلہ کیاگیاکہ جمعیت علماء اسلام کی پارلیمانی پارٹی بلوچستان میں جام کمال کی حکومت کی معزولی کے بعد نئی بننے والی حکومت میں شامل نہیں ہوگی تاہم اگر اپوزیشن کی قیادت میں نئی حکومت بنے تو اس پر پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں