بلیدہ کے پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش بر آمد

کوئٹہ ( آن لائن) بلیدہ کے پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلیدہ کے پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی نعش کی شناخت نہیں ہوئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں