خضدار، فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق

خضدار (نامہ نگار)خضدار سنی کے مقام پر فائرنگ ایک کم سن بچے جان بحق ہوگئے ہیں ابتداء اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رہزنی کا بتایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں