بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں ویگن گاڑی کو حادثہ، دو افراد زخمی
بسیمہ:بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں ویگن گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے ناگ ایریا میں ویگن گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے گاڑی میں سوار 2افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


