حب، ڈکیتی کی کوشش کے دوران مسلح ملزم کی فائرنگ سے دکان دار جاں بحق

حب شہر میں ڈاکخانہ روڈ پر راشن کی ہول سیل دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دکان مالک جا۔ بحق جبکہ ساتھی شدید زخمی ہوگیا تین مسلح ڈاکو دکان میں داخل ہوگئے اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی کوشش کی واردات کے ۔سلح ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے حب میں پولیس کی نااہلی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں روز کا معمول بن چکی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں