حب،ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ،ایس ایس پی لسبیلہ نے ایس ایچ او حب کو معطل کردیا

لسبیلہ:حب میں بڑھتی ڈکیتی کی وارداتوں کا ایس ایس پی لسبیلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او حب سٹی کو معطل کردیا. اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ رات گئے حب میں ڈکیتی کی واردات میں تاجر کی ہلاکت کا ایس ایس پی لسبیلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او حب سٹی تھانہ یار محمد کمانڈو کو معطل کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں