صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی آج دو روزہ پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی آج دو روزہ پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر سوموار کوکوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقاتیں کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں