ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ طلباء کو جامعہ سے اٹھایا گیا،ڈاکٹر فرحت اقبال
کوئٹہ:جامعہ بلوچستان رجسٹرارڈاکٹر فرحت اقبال کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے پاس کوئی ایسا ثبوت نہیں کہ جن کی بنیاد پر کہا جائے کے طلباء کو جامعہ کے اندر سے اٹھایا گیا ہے،5 سے 7 بجے کے دوران جامعہ میں لوڈشیڈنگ ہوتی ہے،لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کیمرے بند تھے،طلباء کے کہنے پر کچھ نہیں کرسکتے،طلباء کے پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے،
Load/Hide Comments


