کورونا سے یورپ شدید متاثر، کورونا وائرس روکنے کا نام نہیں لے رہا

جب سے دنیا میں کورونا وائرس ایجاد میں آ گیا ہے دنیا کے تمام ممالک اس سے متاثر ہو چکے ہیں، لیکن دوسرے جگہوں کے نسبت کورونا وائرس یورپ میں بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے، کورونا وائرس سے ہلاکتوں اور نئے کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپین اٹلی فرانس ایسے ممالک ہیں جہاں ہلاکتیں 20ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے، جبکہ برطانیہ اور امریکا میں بھی وائرس بڑے پیمانے پر تباہی مچا چکی ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکی صدر نے امیگریشن کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ لیا ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عارضی طور پر امیگریشن معطل کر رہے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں