ینگ ڈاکٹرز کی کریمنل لاء کی خلاف ورزی پر پولیس کی کارروائی،متعدد گرفتار
کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ڈاکٹروں کے دھرنے کا معاملہ پولیس نے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی شروع کردی دھرنے پر بیٹھے 19 ڈاکٹروں کو پولیس نے گرفتار کرلیاکریمنل لاء آر ڈیننس کی خلاف ورزی پر ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا
Load/Hide Comments


