کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ نے ڈی سی گوادر کا چارج سھنبال لیا
گوادر : ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ نے ڈی سی گوادر کا چارج سھنبال لیا ۔سابق ڈی سی میجر عبدالکبیر زرکون ڈی سی گوادر کا چارج نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر گوادر جمیل احمد بلوچ کے حوالے کررہے ہیں ۔
Load/Hide Comments


