منگچر،ایک شخص نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد خود کوبھی پھانسی دیکر خودکشی کرلیا
منگچر ایک شخص نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد خود کوبھی پھانسی دیکر خودکشی کرلیاتفصیلات کے مطابق منگچر مینگل آباد کی رہائشی بشیر احمد مینگل نامی شخص نے باب منگچر ایریا میں اپنی بیوی کو پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی پھندے ڈال کر خودکشی کرلیا ان کی پراسرار موت پر تشویش پائی جاتی ہے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص منشیات کا عادی بھی تھا اس سے قبل بھی وہ کچھ دنوں کے لیےگھر سے غائب ہوا تھا
Load/Hide Comments


