سر دار یار محمد رند سے انوار الحق کاکڑ کی ملا قات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی ملا قات صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
Load/Hide Comments


