کوئٹہ سے ایک لاش بر آمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار سے ایک شخص کی لاش بر آمد ،ایدھی زرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں