شیخ رشید کا سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔
وزیر داخلہ نے حادثے میں جاں بحق میجر عرفان برچا اور شہید میجر راجا ذیشان جہانزیب کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی قربانی قبول فرمائے۔
شیخ رشید نے کہا کہ ہماری تمام دُعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں