جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ کاچیرمین نادرا سے ملاقات،رخشان ڈویژن کے مسائل سے آگاہ کیا
اسلام آباد: چیرمین نادرا طارق ملک سے پی پی پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنرل ر عبدالقادر بلوچ اور پی پی پی رخشان ڈویژن کے سینئر نائب صدر میر محمد اعظم ریکی کی ملاقات ملاقات میں رخشان ڈویژن میں ہونے والے نادرا کے مسائل کے بارے میں جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا چیرمین نادرا طارق ملک سے بات چیت ملاقات میں خصوصا رخشان ڈویژن کے لوگوں کے بلاک شناختی کارڈز اور ماشکیل میں نادرا آفس کے بلڈنگ کی خستہ حالی پے بات چیت کی چیرمین نادرا طارق ملک کا جنرل ر عبدالقادر بلوچ کو رخشان ڈویژن کے نادرا کے مسائل خصوصا بلاک شناختی کارڈز کے مسلے کو حل کرنے اور ماشکیل نادرا کے خستہ حال بلڈنگ کے رپئرنگ کی یقین دہانی۔
Load/Hide Comments


