رمضان میں پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے تراویح براہ راست نشر کر نے کافیصلہ

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں وزارت اطلاعات کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم خصوصا ماہ رمضان میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے عوام کو ترغیب دینے کے حوالے سے مرتب کی جانے والی حکمت عملی پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں