خضدار،ٹریفک حادثے میں 8 افراد شدید زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار دراکھالہ عمرانی اسٹاپ وڈھ کے قریب کار گاڑی کو حادثہ حادثے کے نتیجے میں 8افراد شدید زخمی ہوئے ہیں حادثہ میں زیادہ تر بچے ہے زخمیوں میں دوخواتین دومرد شامل ہیں زخمیوں فوری طورپر ریسکیکو کرکے طبی امداد دینے کے بعد خضدار منتقل کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں