مستونگ،دو مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جاں بحق ،1 زخمی
مستونگ (نمائندہ خصوصی)دو مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جانبحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔جانبحق اور زخمی شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل۔مستونگ میں قومی شاہراہ پر بدرنگ کے مقام پر کارگاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے دو افراد موقع پر جانبحق جبکہ دوسرے واقعہ میں نواحی علاقہ کلی کڑک میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور ایک شدید زخمی ہوا زخمی اور جانبحق شخص آپس میں بھائی ہے۔ زخمی اور جانبحق افراد ہسپتال منتقل مقامی انتظامیہ مزید کاروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments


