اوستہ محمد، نقب زن تین دکانوں سے لاکھوں روپے کا سامان لیکر رفور چکر

اوستہ محمد:اوستہ محمد کے شاہی بازار رادھا کرشن موبائل مارکیٹ کو پیچھے قبرستان کی جانب سے صدام حسین جمالی اور محمد بچل جمالی کے دو کان کو نا ملعو چوروں نے نقاب لگا کر مارکیٹ کے دکانوں میں داخل ہوکر فرمان علی عمرانی صدام حسین جمالی اور اس کے بھائی نظام الدین جمالی کے دکانوں سے تین موبائل دکانوں سے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او محمد خان نے دو کان مالکان کے ہمراہ موقع واردات اور نقاب والے جگہ کا معائنہ کیا واضح رہے کہ اوستہ محمد شہر میں ایک بار پھر سے جان بوجھ کر کے حالات خراب کر کے چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کروائے جارہے ہیں تاکہ پولیس کو نا کام کرنے کی سازش ہے لیکن پولیس نے کہا کہ ہمارا بھی ازم ہے ان سازشی عناصروں کو بے نقاب کریں کے اور ان چوروں کو بھی گرفتار کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں