اوستہ محمد کے رہائشی نے خود کشی کر لی

اوستہ محمد :اوستہ محمد کے محلہ قربان کالونی کے رہائشی نوجوان اطہر حسین نے خود پر فائر کر کے خود کشی کر لی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ فوت ہو گئے سول ہسپتال میں نوجوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا واقع کی تحقیقات سٹی پولیس کررہی ہے جوں ہی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں