خضدار میں جمعرات کے درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے

خضدار (آئی این پی)خضدار میں جمعرات کی درمیان شب زلزلے کے جھٹکے، لوگ نیند سے بیدار ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب خضدار و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے زلزلے کے جھٹکے رات دو بج کر 35منٹ محسوس کیا گیا گھروں میں سوئے ہوئے لوگ نیند سے بیدار ہو کر باہر نکل آئے۔ اور اللہ تعالی سے عافیت کی دعا کرنے لگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں