لیویز اہلکاروں نے لڑکی اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا

خاران (نامہ نگار) ضلع واشک کے سرکاری مْلازم نے محصوم لڑکی کی جان لے لی۔واشک کے سرکاری مْلازم نے ایک لڑکی کو اسلحہ کے زور پر خاران شہر سے اغواء کرکہ قتل کرکے لاش کو کَڈا کھود کر دفنا دی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقہ کلی اسفند آباد شاہوگیڑی میں تعینات لیویز اہلکار نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت خاران شہر میں رہائش پزیر دالبندین کے رہائشی لڑکی کو گھر میں گْھس کر اسلحے کے زور پراغواء کردیا اغواء کے بعد مقتولہ لڑکی کو قتل کرکہ لاش کو کڈا لگا کر دفنا دی مقتولہ لڑکی کی اہلخانہ نے واقعہ کیخلاف خاران پولیس تھانے میں ایف آئی آر کیلئے درخواست جمع کردی تاہم ذرائع کے مطابق اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ ہی مقتولہ لڑکی کی اغواء اور قتل کی وجہ معلوم ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں