بلو چستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33626مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں بلوچستان میں کورونا وائرس سے اب تک 363مریض جاں بحق ہوچکے ہیں صوبے میں اب تک 33177مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں