بسیمہ، شدید سردی کے باعث معمولات زندگی مفلوج، عوام گھروں میں محصور
بسیمہ:بسیمہ اور ملحقہ علاقوں میں خون جمانے والی سردی کی شدت برقرار سردی کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثرہ یخ بستہ ہواں کے باعث درجے حرارت نقظہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے خون جمانے والی سردی اور یخ بستہ ہواں نے شہروں کے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے راوان سال کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے مختلف علاقوں میں ریکارڈ سردی سے انسانی زندگی مفلوج ہو کر رہے گئی ہے ملحقہ علاقوں میں گیس کی سہولت سے محروم ہیں جبکہ دوسری جانب سوختی لکڑیوں کی قلت کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments


