مو لانا فضل الر حمن 29جنو ری کو حب پہنچیں گے
لسبیلہ:جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مو لانا غلام قادر قاسمی نے کہا ہے کہ جمعیت علما ء اسلا م کے مرکزی قائد مو لانا فضل الر حمن 29جنو ری کو حب پہنچیں گے،جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھو انی میں علما کنوینشن میں بطو ر مہمان خصوصی شرکت کر یں گے، کنوینشن کے حوالے سے کا رکنا ن نے اپنی تیا ریا ں شروع کر دی ہیں ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے اتوار کے روز جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھو انی میں جمعیت علما ء اسلام کے ضلعی تحصیل و یونٹ عہد ید اران وکا رکنا ن کے اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا کے نما ئند ؤ ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر جمعیت علما ء اسلام لسبیلہ کے ضلعی جنر ل سیکر یٹری مو لانا محمد یعقوب ساسولی،ڈپٹی جنر ل سیکر یٹری مو لانا شاہ محمد صدیقی، مدرسہ بھو انی کے مہتمم مولانا محمد سلیما ن سمیت دیگر کثیر تعداد میں موجود تھے، مو لانا غلام قادر قاسمی نے کنوینشن کے حوالے سے میڈیا نما ئند ؤں کو ا?گا ہ کرتے ہو ئے کہا کہ29جنو ری کو علما ء کنو ینشن جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھو انی میں منعقد ہونے جا رہا ہے کنوینشن کے مہما ن خصوصی جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی قائد حضر ت مو لانا فضل الر حمن ہو نگے جو اس موقع پر خصوصی خطاب بھی کر یں گے جبکہ جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی سیکر یٹری جنرل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی، علا مہ مفتی اسدمحمود،قائد سندھ حضرت علامہ راشد محمود سومر و،بلو چستا ن کے امیر حضرت مو لانا عبد الواسع، سیکر یٹری جنر ل ا?غا محمود شاہ، مو لانا قمر الدین،سینیٹرمو لانا فیض محمد سمیت دیگر ممتاز علما ء کر ام کنوینشن میں شرکت کر یں گے انہو ں نے کہاکہ علما ء کی تر بیت کے حوالے سے خصوصی خطابا ت ہو نگے 500کے قریب طلبا کی دستار بندی کی جا ئے گی، صبح 9بجے جلسے کا ا?غا زہو گا جوشام 5بجے اختتام پذیر ہوگا حضرت مو لانا فضل الر حمن دوپہر 2بجے حب پہنچیں گے اور ساڑھے تین بجے اپنا خطاب کر یں گے مو لاناغلام قادر قاسمی نے مذید کہاکہ ا? ج ہونے والے اجلاس میں کنوینشن کی تیا ریو ں کا جا ئز ہ لیا گیا انشاء اللہ ا?ئندہ ایک دو روز میں حب شہر کو جمعیت علما ء اسلام کی جھنڈیو ں سے سجایا جا ئے گا، بینرز اور پوسٹر لگا ئے جا ئیں گے اور پر چم کشائی کی تقریبا ت بھی منعقد کی جا ئیں گی


