بسیمہ، چوری کی وارداتوں میں اضافہ، چور ٹرانسفارمر لے اڑے
بسیمہ:بسیمہ میں چوری کے وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے کلی غلام رسول بسیمہ سے غلام حسین نامی زمیندار کے ٹرانسفارمر لے اڑے بسیمہ اور ملحقہ علاقوں میں چوری کے وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے سال نو میں گھروں اور تیل کے دکانوں کو لوٹنے کے بعد اب گزشتہ شب رات گئے غلام حسین نامی زمیندار کے بور پر نصب ٹرانسفارمر کو بھی نامعلوم چوروں نے چوری کرکے لے گئیاور تاحال انتظامیہ کی جانب سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آیا ہے۔
Load/Hide Comments


