ایرانی بلوچستان میں دو افراد کو گولی مار دی گئی

ایرانی بلوچستان میں نامعلوم ملزمان نے دو افراد کو گولی مار دی ۔اطلاعات کے مطابق ایرانی بلوچستان کے علاقے پیشن غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زاہد عرف مراد اور اس کا ساتھی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ واقعہ کی فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہوسکی، واضح رہے کے ایرانی بلوچستان میں گزشتہ چند مہینوں سے دلخراش واقعات کی خبریں آرہی ہیں
Load/Hide Comments


