حب،ڈمپر کی ٹکر سے پولیو ورکر جاں بحق

حب:حب کے نواحی علاقہ ساکران میں ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پولیو ورکر وسیم احمد جاں بحق لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں