بیلہ کے کسانوں نے کھاد کی عدم دستیابی کیخلاف روڈ بلاک کردیا

حب : یوریا کھاد بحران بیلہ کے کسان سراپا احتجاج کھاد کی عدم دستیابی کے خلاف مشعل کسانوں نے بیلہ کراس پر قومی شاہراہ بلاک کردی گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں