نوشکی فائرنگ کے واقع کے بعدافرا تفری کا ماحول ہے، نوشکی پولیس

نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی فائرنگ کے واقع کے بعدافرا تفری کا ماحول ہے۔نوشکی پولیس کے بیان کے مطابق نوشکی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا،نوشکی بازار بند عوام گھروں کو روانہ شہر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ شدید فائرنگ سے بھگدڈ مچ گئی دکانیں بند ہو گئیں عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔پولیس نے فائرنگ کی تصدیق کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں