گڈانی کے ساحل سےایک شخص کی لاش بر آمد

گڈانی:گڈانی کے ساحل سے کئی روز پرانی لاش برآمدکرلی گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزگڈانی کے ساحل سے کئی روز پرانی لاش برآمدکرلی گئی یہ لاش ساحلی پٹی گڈانی عبداللہ ڈگارزئی گوٹھ کے قریب سے برآمد ہوئی ہے تاہم مسخ شدہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی گزشتہ روز ڈام میں کشتی ڈوبنے سے ایک مائی گیر لاپتہ ہوا تھاخدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ لاش کسی مائی گیر کی لگتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں