وڈھ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب) کلی براہمزٸی کےمقام پر کوٸٹہ سے کراچی جانے والی ٹرالر اور موٹرسائيکل حادثہ حادثےمیں محمد فہیم نامی نوجوان موقع پر جاں بحق دو افراد شدید زخمی۔ زخمی ہونے والوں میں شکیل احمد اور فاروق احمد شدید زخمی جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طورپر وڈھ ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لیکر مزید کارواٸی شروع کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں