کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ فیض آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہزاد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


