ڈیرہ مراد جمالی، قتل کیس میں عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر شبنم عمرانی سمیت دیگر ملزمان رہا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) تمبو میر نوریز عمرانی قتل کیس میڈم شبنم عمرانی سمیت دیگر ملزمان ضمانت پر رہا پولیس کے مطابق تمبو میں قبائلی شخصیت میر نوریز خان عمرانی قتل کیس میں نامزد ملزمہ شبنم عمرانی سمیت دیگر ملزمان معزز عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کر دیئے گئے جبکہ مزید کیس کی سماعت جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


