ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی میں 30میگا واٹ کی کمی کا سامنا، کیسکو
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران کی جانب سے132Kv جیکی گور۔مند ٹرانسمیشن لائن سے مکران کے علاقوں کو 70 میگاواٹ بجلی کی فراہمی جاری ہے اور جلد ایران کی جانب سے بجلی کی سپلائی100میگاواٹ ہوجائے گی جسکے بعدصورتحال معمول پر آ جائے گی
Load/Hide Comments


