کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں آئندہ تین روز تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی، کیسکو
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے ترقیاتی منصوبوں کی تنصیب کے سلسلے میں 14فروری سے 17فروری تک (روزانہ) دن 12بجے سے سہ پہر3 بجے تک شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن کے جبل نور،ویسٹرن بائی پاس،واسا، مری آباد گرڈ اسٹیشن کے سعید آباد، مری آباد،طوغی روڈ، کاسی ون، کاسی ٹو،زرغون گرڈ اسٹیشن کے نواکلی بائی پاس اور سریاب گرڈ اسٹیشن کے سریاب ون اور سریاب ٹوفیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ زحمت کے لیئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


