ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 8 ہزار 400 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں