نو شکی انتظامیہ کی کارروائی، دو نان کسٹم پیڈ گا ڑیاں بر آمد

کوئٹہ:نو شکی میں کسٹمز حکا م کی کا روائی، دو نان کسٹم پیڈ گا ڑیاں بر آمد کر لی گئیں۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کسٹمز حکام نے نو شکی کے علا قے میں کاروائی کر تے ہوئے 35لاکھ روپے مالیت کی دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بر آمد کر کے قبضے میں لے لیں، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں