اسلام آباد، مساج سنٹر سے پانچ لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں گرفتار ،مقدمہ درج
اسلام آباد:تھانہ شالیمار کے علاقے ایف الیون مرکز میں وکٹوریہ مساج سنٹر سے پانچ حسینائیں قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرلی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقے ایف الیون مرکز میں وکٹوریہ مساج سنٹر سے پانچ حسینائیں اور چار مرد جن میں اقرائ سندس نورین کومل نسیم جمیلہ فرزانہ کوثر شہباز کی ذیشان حسین خرم شہزاد اور محمد قاسم کو مخبر خاص کی اطلاع پر وکٹوریہ مساج سینٹر سے جو کہ قابل اعتراض حالت میں تھے۔ جن گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔تھانا شالیمار پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 125 بجرم 371A/371B درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
Load/Hide Comments


