ہدایت خلجی ویڈیوسکینڈل ، کیس کے مرکزی ملزمان عدالت میں پیش،صحت جرم سے انکار

کوئٹہ:ایڈیشنل سیشن جج ون محمد افضل کاکڑ کے عدالت میں پیر کوویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم ہدایت اللہ اور خلیل کو پیش کردیا گیا ملزمان کے خلاف پولیس نے چارج شیٹ فراہم کردی گئی ملزمان کے خلاف خواتین کے ساتھ دست درازی ،منشیات ،اغواءسمیت 4مقدمات میں چارج شیٹ پیش کیا گیا ملزمان کا صحت جرم سے انکار عدالت نے مدعی کو گواہ اگلی پیشی پر پیش ہونے کا حکم فاضل عدالت نے کیس کی سماعت 5مارچ تک ملتوی کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں