آرمی چیف کا دورہ تربت بلوچستان کی ترقی امن و خوشحالی کیلئے بہت اہم ہے، ظہور بلیدی
کوئٹہ:صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ میر ظہوراحمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ تربت اور وزرا، سیاست دانوں، مقامی حکام، معززین، دانشوروں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات چیت انتہائی قابل تعریف اور بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے بہت اہم ہے۔
Load/Hide Comments


