جنرل ہسپتال لاہور میں خاتون نے بیک وقت 4بچوں کو جنم دےدیا

لاہور: جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج ایک خاتون نے بیک وقت 4بچوں کو جنم دےدیا، پیدا ہونے والے بچوں میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،زچہ بچہ کی صحت تسلی بخش بتائی جاتی ہے، ہسپتال کے ڈاکٹروں نے خاتون کی سرجری کے ذریعے بچوں کو باحفاظت پیدا کرایا

اپنا تبصرہ بھیجیں