اراکین کی خرید و فروخت پر سندھ میں گورنر راج لگانا چاہیے، شیخ رشید
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ نے جو خرید و فروخت کی ہے، اس کیخلاف گورنر راج لگنا چاہیے، سندھ ہاؤس میں اراکین کی خریدو فروخت کی گئی، یہ بکنے والے لوگ ہیں اچھا ہوا ان کے چہرے بے نقاب ہوگئے، قومی اسمبلی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرسکتے ہیں، وزیر اعظم کو مشورہ دے دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانا چاہیے۔
Load/Hide Comments


