عمران خان اور فوج میں کبھی تفرقہ نہیں آسکتا، فواد چوہدری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن سوشل میڈیا اکاو¿نٹس نے فوج کے خلاف طوفان بدتمیزی مچایا۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ یہ اکاو¿نٹس ن لیگ کے حق میں مہم چلاتے رہے پھر فوج کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان اور فوج میں کبھی تفرقہ نہیں آسکتا، وزیر اعظم فوج کو پاکستان کے تحفظ کا ضامن سمجھتے ہیں۔
Load/Hide Comments


