اسمبلی میں آج کچھ نہیں ہونا،سب کچھ قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کے اسمبلی سیشن میں کچھ نہیں ہوگا۔زیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ اسمبلی کے سیشن میں آج کچھ نہیں ہوگا سب کچھ قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں بابراعظم کوجیت کے لئے جانا چاہئیے۔ آسٹریلیا نے اننگز ڈیکلئیر کرکے دلیرانہ فیصلہ کیا لیکن ہماری بیٹنگ سوا سیرہے۔فواد چوہدری نے پاکستانی ٹیم کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف یہاں سے جیت کے لئے جاؤ۔
Load/Hide Comments


